ناگپور ٹیسٹ آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا
چار میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل
بھارت نے آسٹریلیا کو ناگپور ٹیسٹ میں اننگز اور 132 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
ناگپور ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا، کینگروز کی پوری ٹیم محض 177 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی جبکہ بھارت نے پہلی اننگز میں 400 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔
دوسری اننگز آسٹریلیوی بلےباز بھارتی اسپنرز کے سامنے بلکل بے بس دیکھائی دیئے اور صرف 4 بیٹرز ڈبل فیگر میں داخل ہوسکے جبکہ اسٹیو اسمتھ 25 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
بھارت کی جانب سے ایشون نے 8، جڈیجا 7 جبکہ فاسٹ بولرز محمد شامی اور محمد سراج 4 وکٹیں لے سکے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 17 فروری سے دہلی میں شروع ہوگا۔