پی ایس ایل 8 پشاور زلمی نے اپنا ریجنل اینتھم ریلیز کردیا

گانا پشاور کے تاریخی سیٹھی ہاؤس اور حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ریکارڈ کیا گیا

فائل فوٹو

پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی نے آٹھویں ایڈیشن کے لیے ریجنل اینتھم جاری کردیا۔

یہ گانا پشاور کے تاریخی سیٹھی ہاؤس اور حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس گانے کو خیبرپختونخوا کے معروف میوزک بینڈ "جام بوائز" کے گلوکار جنید کامران صدیق اور ارسلان شاہ نے گایا ہے۔


4 منٹ اور 8 سیکنڈ پر مشتمل اس ترانے کو وجدان خٹک اور لائق زادہ لائق نے تحریر کیا ہے۔
Load Next Story