پی ایس ایل فخرزمان کے 2 ہزار رنز مکمل بابر کے بعد دوسری پوزیشن

فخر زمان نے 66 کی اننگز کھیل کر مجموعی رنز کی تعداد 2005 کرلی


Sports Desk February 14, 2023
فخر زمان نے 66 کی اننگز کھیل کر مجموعی رنز کی تعداد 2005 کرلی۔ فوٹو: پی ایس ایل

پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے فخر زمان نے 2 ہزار رنز مکمل کرلیے۔

ملتان سلطانز کیخلاف آٹھویں ایڈیشن کے افتتاحی معرکے میں اوپنر فخر زمان نے 66 کی اننگز کھیل کر مجموعی رنز کی تعداد 2005 کرلی، 64 اننگز میں ان کی اوسط31.82 رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو ایک رن سے شکست دے دی

دوسری جانب بابراعظم 2413 رنز کے ساتھ نمبرون ہیں، انھوں نے 66 اننگز میں 42.33 کی اوسط پائی، کامران اکمل 1972 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پرہیں، سابق وکٹ کیپر بیٹر نے 74 اننگز میں 27.38 کی اوسط سے رنز بنائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |