
نوجوان مداح انزی بابر پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کی قیادت کرنے والے قومی کپتان بابراعظم سے ملاقات کیلئے بلوچستان کے علاقے خاران سے کراچی پہنچا تھا۔
فرنچائز انتظامیہ نے علم ہونے پر مقامی ہوٹل میں قیام پذیر اسٹار بلے باز سے مداح انزی بابر کی ملاقات کا اہتمام کرادیا۔
ملاقات کے بعد پولیس نے انزی بابر اور اس کے ساتھی اجے کمار کو دھر لیا، بعد ازاں سول لائنز پولیس اسٹیشن نے شخصی ضمانت پر دونوں کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔