تربیلا ڈیم میں سیر و تفریح کے لیے آنے والوں پر پابندی عائد
غازی سریکوٹ کے مقام پر کیری ڈبہ سے 45 سالہ شخص کی قتل شدہ لاش برآمد ہوئی تھی
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تربیلا ڈیم میں سیر و تفریح کے لیے آنے والوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
جنرل منیجر و پی ڈی تربیلا ڈیم کی طرف سے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ غازی سریکوٹ کے مقام پر کیری ڈبہ سے 45 سالہ شخص کی قتل شدہ لاش برآمد ہوئی تھی جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔