
کراچی میں ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا کہ پی ایس ایل کے رواں سیزن کے لیگ میچز سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے کیونکہ تمام ٹیموں کا اسکواڈ متوازی ہے۔
گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کے باوجود کم بیک کریں گے، ٹیم نے آخری گیند تک جان لڑائی۔
مزید پڑھیں: پی ایس ایل8؛ پشاور زلمی کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف دوسرے میچ میں نئے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور کامیابی کے حصول کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔