پی ٹی سی ایل نے سال 2022 میں بہترین آمدن اور منافع حاصل کرلیا
پی ٹی سی ایل گروپ کی آمدن گزشتہ سال کے مقابلے میں 10.2فیصد اضافے کے ساتھ 151.6ارب روپے تک پہنچ گئی ہے
پی ٹی سی ایل گروپ نے مالی سال 2022 کے دوران اپنے ریونیو میں 10.2فیصد کا قابلِ قدر اضافہ کرلیا۔
پی ٹی سی ایل نے ریٹیل اور کاروباری دونوں شعبوں میں اپنی مضبوط کارکردگی کی بنیاد پر اپنی آمدنی میں 8.6 فیصد اضافہ کیا جبکہ یوفون نے اپنی آمدنی میں 7.1 فیصد اضافہ کیا ہے۔
گروپ کے ذیلی ادارے یو مائیکرو فنانس بینک نے شاندار کارکردگی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے 2022 کے دوران آمدن میں 35.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔
پی ٹی سی ایل گروپ کی آمدن گزشتہ سال کے مقابلے میں 10.2فیصد اضافے کے ساتھ 151.6ارب روپے تک پہنچ گئی ہے، جس کی بنیادی وجہ فکسڈ براڈ بینڈ، موبائل ڈیٹا، اور ہول سیل اور بزنس سلوشنز کے ساتھ ساتھ مائیکرو فنانس سروسز کے ذریعے کنزیومر شعبے میں مضبوط کارکردگی ہے۔