آڈیو لیک کیس شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
ملزم شوکت ترین کی گرفتاری کے لئے انٹرپول سے بھی مدد لی جائے گی۔
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین پر غداری کے مقدمے میں ایف آئی اے نے مزید پیش رفت شروع کر دی۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مقدمے کے مرکزی ملزم شوکت ترین کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: آڈیو لیکس کے معاملے میں شوکت ترین کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
اشتہاری قرار دینے کے بعد ایف آئی اے گرفتاری کے لئے اقدامات کرے گا۔ ملزم شوکت ترین کی گرفتاری کے لئے انٹرپول سے بھی مدد لی جائے گی۔
شوکت ترین کی لیک آڈیو پر انکے خلاف مقدمہ درج ہے۔