معاشی صورتحال کے پیش نظر کو یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ ملتوی
کفایت شعاری مہم اور معاشی بحران کے باعث فیصلہ کیا گیا، ذرائع
معاشی صورتحال کے پیش نظر کو یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ معطل کردی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق کفایت شعاری مہم اور معاشی بحران کے باعث فیصلہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کفایت شعاری مہم اور معاشی بحران کے باعث فیصلہ کیا گیا۔