
فلم کا نام 'دھن راج شیخ رشید لال حویلی' ہوگا جس کی شوٹنگ کے لیے کمپنی این او سی حاصل کے بعد جلد پاکستان آئے گی۔
شیخ رشید احمد نے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ وہ آج پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے ملنے لاہور جائیں گے اور ساڑھے 3 بجے ان کی ملاقات زمان پارک میں طے ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔