کراچی کنگز تیسری کوشش میں پہلی فتح کے متلاشی آج گلیڈی ایٹرز سے مقابلہ

ٹیم کو بیٹنگ میں تسلسل اور بولنگ میں رنز کا بہاؤ روکنے کا چیلنج درپیش ہوگا


Sports Reporter February 18, 2023
ٹیم کو بیٹنگ میں تسلسل اور بولنگ میں رنز کا بہاؤ روکنے کا چیلنج درپیش ہوگا۔ فوٹو: پی ایس ایل

کراچی کنگز تیسری کوشش میں آج پہلی فتح کے لیے گلیڈی ایٹرز سے مقابلہ کریں گے۔

پی ایس ایل 8 میں کراچی کنگز تیسری کوشش میں پہلی فتح کے متلاشی ہوں گے، ٹیم کو بیٹنگ میں تسلسل اور بولنگ میں رنز کا بہاؤ روکنے کا چیلنج درپیش ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل8؛ کراچی کنگز کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل دوسری شکست

گلیڈی ایٹرز گزشتہ میچ کی بڑی ناکامی کے صدمے سے نکلنے کیلیے کوشاں ہوں گے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں