عمران خان پر ایک اور حملہ ہوسکتا ہے شیخ رشید
تیس اپریل تک حملہ اس لیے ہوگا کیونکہ انٹرنیشنل سازش ہے، عارف علوی الیکشن کی تاریخ دیں یا استعفی دیں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 60 دن میں عمران خان پر ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، تیس اپریل تک حملہ اس لیے ہوگا کیونکہ انٹرنیشنل سازش ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ عمران خان سے ملاقات کرنے آیا ہوں، میڈیا اور میں سچ کے ساتھ کھڑے ہیں، سیاسی بک بک کرنے والے ٹائیں ٹائیں فش کرنے دیں یا صدر تاریخ کا اعلان کریں، صدر علوی پیر کے دن الیکشن کی تاریخ دیں یا استعفی دیں، اگر الیکشن کی فوری تاریخ نہیں دے رہے تو دندان سازی کا کام کریں۔
انہوں ںے کہا کہ خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ ملک دیوالیہ اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے ہوا ہے، جو اسٹیٹ کو ڈیفالٹ کہے گا غدار ہوگا، تیس اپریل تک سیاست کا فیصلہ ہوگا اور ایک بجلی بھرا طوفان بھی آ سکتا ہے، پاکستان کو سپریم کورٹ بچا سکتی ہے۔
شیخ رشید نے کہا کہ میری آنکھیں، ہاتھ اور پاؤں باندھے گئے جو دشمن ملک کے اداروں کے لوگ نہیں تھے، پولیس سپاہی نے دو کمبل دئیے آدھا سامان جیل میں چھوڑ آیا ہوں کمبل کی سیاست میں نہیں جیل میں بھی ضرورت ہوتی ہے۔
شیخ رشید نے کہا کہ میرے فون ان کے پاس ہیں اور مجھے اندازہ ہے کہ کون لوگ ہیں، جن کے پاس فون ہے وہ مجھ سے پاس ورڈ مانگ رہے ہیں، میں ارشد شریف نہیں شیخ رشید ہوں، مارا جاؤں تو زرداری، بلاول اور شہباز سمیت پانچ لوگ مجرم ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ 60 دن میں عمران خان پر ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، تیس اپریل تک حملہ اس لیے ہوگا کیونکہ انٹر نیشنل سازش ہے۔
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ زرداری نے بے نظیر کے ساتھ جو کچھ کیا سب کچھ کتاب میں انکشاف کروں گا، بے نظیر کی گاڑی کا اسپیشل صندوق بنایا گیا باہر نکالا گیا تاکہ موت کی نذر ہوجائے۔