سوشل میڈیا پرسابق صوبائی وزیرصحت کے خلاف ’حساب دو‘ مہم
تیمور جھگڑا کے حامیوں نے بھی مہم کے خلاف محاز سنبھال لیا
February 19, 2023
سوشل میڈیا پر سابق صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا کے خلاف حساب دو مہم شروع ہوگئی.
مختلف ڈاکٹرز تنظیموں اور مخالف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر حساب دو کے نام سے مہم چلائی جارہی ہے، سوشل میڈیا پر محکمہ صحت میں ہونے والی بے قاعدگیوں کے تذکرے کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر صحت کے حامیوں نے بھی مہم کے خلاف محاز سنبھال لیا، تیمور جھگڑا بھی ڈاکٹروں کی مہم کا جواب دینے لگے۔