فرنچ فٹبال لیگ نیمار انجرڈ اسٹریچر پر میدان سے باہر لے جایا گیا
وہ دوسرے ہاف میں حریف پلیئر بینجمن آندرے سے ٹکرانے پر گرپڑے تھے جس سے ٹخنے میں چوٹ لگ گئی
للی کلب سے فرنچ لیگ میچ کے دوران برازیلین اسٹار نیمار انجرڈ ہوگئے۔
فرنچ لیگ میں للی کلب سے میچ کے دوران برازیلین اسٹار نیمار انجرڈ ہوگئے، انھیں اسٹریچر پر میدان سے باہر لے جایاگیا۔
اب نیمار کو آئندہ ماہ بائرن میونخ سے سیکنڈ لیگ میچ سے قبل فٹ ہونے کا چیلنج درپیش ہو گا، وہ دوسرے ہاف میں حریف پلیئر بینجمن آندرے سے ٹکرانے پر گرپڑے تھے جس سے ٹخنے میں چوٹ لگ گئی۔