شعبان کا چاند نظر آگیا

یکم شعبان المعظم 1444 ہجری بائیس فروری 2023 کو ہوگی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی


ویب ڈیسک February 21, 2023
(فوٹو: فائل)

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے شعبان العمظم 1444 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یکم شعبان 22 فروری بروز بدھ کو ہوگی۔

چاند کے اعتبار سے شب برأت 7 اور 8 مارچ 2023 بروز منگل کی مغرب کے بعد ہوگی۔

شعبان العمظم کا چاند نظر آنے کے بعد رمضان المبارک کے آغاز میں ایک ماہ یا 29 دن باقی رہ گئے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |