7ماہ کے دوران 22 کروڑ 82 لاکھ ڈالر مالیت کا گوشت برآمد کیا گیاادارہ شماریات
برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 18.82 فیصد اضافہ ہوا
ادارہ شماریات کے مطابق 7 ماہ کے دوران 22 کروڑ 82 لاکھ ڈالر مالیت کا گوشت برآمد کیا گیا۔
رواں مالی سال کے پہلے 07 ماہ کے دوران ملک سے گوشت اور گوشت کی تیاری کی برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 18.82 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق، جولائی سے جنوری، 2022-23 کے دوران، 228.212 ملین (22 کروڑ 82 لاکھ ) ڈالر مالیت کے 50,759 میٹرک ٹن گوشت اور گوشت کی مصنوعات برآمد کی گئیں جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 191.967 ملین ڈالر کی 43,765 میٹرک ٹن کی برآمدات تھیں۔