آئی سی سی رینکنگ ٹیسٹ میں 40 سالہ جیمز اینڈرسن پہلی پوزیشن پر آگئے
ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی20 بیٹرز کی رینکنگ میں بابر بالترتیب پہلے اور تیسرے نمبر پر قابض
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، ٹی20 انٹرنیشنلز میں محمد رضوان دوسرے جبکہ کپتان بابراعظم میں تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔
آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ بالرز میں انگلیںڈ کے 40 سالہ جیمز اینڈرسن نے 866 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ بھارت کے روی چندران ایشون 864 پوائنٹس کے ہمراہ دوسری پوزیشن پر قابض ہیں، آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کی 2 درجے تنزلی ہوئی ہے اور وہ 858 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
دوسری جانب آئی سی سی کی ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی20 اور ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں کوئی نمایاں تبدیلی نہیں ہوئی جبکہ ون ڈے میں کپتان بابراعظم پہلے جبکہ امام الحق کا پانچواں نمبر موجود ہیں۔
مزید پڑھیں: آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی ون ڈے میں پہلی، ٹی20 میں تیسری پوزیشن
اسی طرح ٹی20 اور ٹیسٹ میں کپتان بابراعظم تیسرے جبکہ ون ڈے میں پہلی پوزیشن پر قابض ہیں۔
واضح رہے کہ آل راؤنڈرز کے ٹاپ 5 پلئیرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔