فوج فیصلہ کرے ایمرجنسی مشرف کا انفرادی اقدام تھا یا ادارے کا فروغ نسیم

فوج کو بھی آئینی اور قانونی طریقوں کو بروئے کار لانا ہوگا۔وکیل پرویز مشرف


Monitoring Desk April 12, 2014
فوج کو بھی آئینی اور قانونی طریقوں کو بروئے کار لانا ہوگا۔وکیل پرویز مشرف. فوٹو:فائل

پرویز مشرف کے وکیل فروغ نسیم نے اپنے اس بیان سے متعلق جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ''فوج کو بھی اپنے چیف کو اسی طرح بچانا چاہئے جس طرح وکلا نے اپنے چیف کو بچایا تھا'' کہا ہے کہ اس بیان کا ایک سیاق و سباق ہے جسے سامنے رکھنا چاہئے۔

ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکلا نے قانون اور آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے تحریک چلائی، فوج کو بھی یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ ایمرجنسی کا نفاذ ایک انفرادی فیصلہ تھا یا ایک ادارے کا، قوم کو اس مخمصے سے نکالنا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج کو بھی آئینی اور قانونی طریقوں کو بروئے کار لانا ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |