طالبان شوریٰ کا اجلاس کئی گروپوں کا دوبارہ کارروائیاں شروع کرنے پر زور
حکومت اور طالبان کے درمیان40 دن کی جنگ بندی ختم ہوگئی
حکومت اور طالبان کے درمیان40 دن کی جنگ بندی ختم ہوگئی، نامعلوم مقام پر طالبان شوریٰ کے اجلاس میں جنگ بندی اور مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔
ذرائع نے بتایاکہ حکومت کی خاموشی کی وجہ سے ٹی ٹی پی میں شامل کئی گروپوں کے قائدین نے عسکری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے پر زوردیا ہے۔
ذرائع نے بتایاکہ حکومت کی خاموشی کی وجہ سے ٹی ٹی پی میں شامل کئی گروپوں کے قائدین نے عسکری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے پر زوردیا ہے۔