وزیراعلیٰ سندھ نے آج امن وا مان سے متعلق اجلاس طلب کرلیا
اجلاس میں کراچی میں دہشت گردی کی تازہ لہر اور صوبے کے دیگر علاقوں میں امن وامان کی صورتحال پرغور کیا جائیگا
وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے امن وامان سے متعلق ایک اہم اجلاس ہفتے کو طلب کرلیا۔
اجلاس میں کراچی میں دہشت گردی کی تازہ لہر اور صوبے کے دیگر علاقوں میں امن وامان کی مجموعی صورت حال پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
اجلاس میں کراچی میں دہشت گردی کی تازہ لہر اور صوبے کے دیگر علاقوں میں امن وامان کی مجموعی صورت حال پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔