سندھ میں اسلحہ لیکر چلنے نمائش پر پابندی عائد

پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا ، نوٹیفکیشن


ویب ڈیسک February 24, 2023
پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے:فوٹو:فائل

حکومت سندھ نے صوبے میں اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد کردی۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں اسلحہ لے کرچلنے اوراسلحے کی نمائش پر پابندی 3 ماہ کے لیے عائد کی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق فوری ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔ پولیس رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس حکم نامہ سے مستثنی ہونگے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |