
پولیس کے مطابق حامد گروپ اور عمران گروپ کے مابین دیرینہ دشمنی تھی، حامد گروپ کے افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں عمران اور ایک خاتون دم توڑ گئی۔
پولیس کے مطابق 5 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعہ کے بعد سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔