تُھویٹس نامی گلیشیئر کو یومِ حشر کا نام دیا گیا ہے جس کے پگھلنے سے سمندری سطح آب میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے