قومی کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش

انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹی کی پیدائش کی خبردی


ویب ڈیسک February 26, 2023
—فائل فوٹو

قومی کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔


انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹی کی پیدائش کی خبردی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ روز ہمارے خاندان میں ایک ننھی پری کا اضافہ ہوا ہے، تمام میرے اور میرے اہلخانہ کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔


-

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں