
فیصلہ کن معرکے میں فاتح الیون نے 6 وکٹ پر 156 رنز جوڑے، اوپنر بیتھ مونی نے 53 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 74 کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، ایشلیگ گارڈنر29 اور الیسا ہیلی 18 رنز بناکر ان کی معاونت کرنے میں کامیاب رہیں۔
شبنم اسماعیل اور میریزن کاپ نے 2، 2 وکٹیں اپنے نام کیں۔
جنوبی افریقی ٹیم 6 وکٹوں پر 137 رنز بنا سکی، اوپنر لیورا وولڈورٹ نے سب سے زیادہ 61 رنز بنائے، شول ٹائرون 5 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔
میگن سشٹ، ایشلیگ گارڈنر، ڈیرسی براؤن اور جیس جوناسین نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔