میرا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا محمد حارث کے سوال پر شاہین کو جواب
ایک انٹرویو کے دوران شاہین آفریدی نے پاس سے گزرتے ہوئے انھیں پوچھا کہ آپ نے احسان اللہ کے بارے میں کیا کہا تھا
میرا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا، محمد حارث نے ایک سوال پر شاہین شاہ کو جواب دے دیا۔
لاہور قلندرز کیخلاف میچ سے قبل ملتان سلطانز کے بیٹر ایک انٹرویو دے رہے تھے کہ شاہین شاہ آفریدی نے پاس سے گزرتے ہوئے انھیں پوچھا کہ آپ نے احسان اللہ کے بارے میں کیا کہا تھا،محمد حارث نے فوری جواب دیا کہ میرا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا، اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔
یاد رہے کہ ملتان سلطانز کیخلاف محمد حارث نے 23گیندوں پر 40رنز بنائے، اس دوران احسان اللہ کی صرف 2گیندوں کا سامنا کیا۔
میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اوپنر نے کہا تھا کہ جس طرح گیند میرے بیٹ پر آرہی تھی،احسان اللہ خوش قسمت ہیں کہ بچ گئے، ان کے ساتھ کھیلتے ہوئے وکٹ کیپنگ کرتا رہا ہوں،اس لیے بہتر اندازہ کرسکتا ہوں کہ اگلی گیند کیسی ہوگی، میری پلاننگ تھی مگر گیندیں ہی 2کھیلنے کو ملیں۔