لوڈشیڈنگ کے ستائے لیاری کے مکینوں کا پیپلزپارٹی کے دفتر پر دھاوا توڑ پھوڑ

مشتعل افراد نے پیپلزپارٹی کےلیاری کےدفتر میں توڑ پھوڑ کی۔


Staff Reporter February 28, 2023
مشتعل افراد نے پیپلزپارٹی کےلیاری کےدفتر میں توڑ پھوڑ کی۔

لیاری کے مکینوں نے لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر پیپلزپارٹی کے دفتر پر ہلہ بول دیا۔

لیاری میں بجلی گیس لوڈشیڈنگ پر شہری مشتعل ہوگئے ۔ بجلی گیس لوڈشیڈنگ کےستائےشہریوں نے پیپلز پارٹی آفس پر دھاوا بول دیا ۔

اس موقع پر مظاہرین نے خوب نعرے بازی کی ۔مشتعل افراد نے پیپلزپارٹی کےلیاری کےدفتر میں توڑ پھوڑ کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں