اعظم نزیر تارڈ کا بطور وفاقی وزیر تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

اعظم نزیر تارڑ نے کفایت شعاری مہم کے تحت سیکریٹری کابینہ کو خط لکھ دیا


ویب ڈیسک March 01, 2023
فوٹو فائل

وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے بطور وزیر تنخواہ اور دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر قانون و انصاف نے اس ضمن میں سیکریٹری کابینہ کو ایک خط ارسال کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ بطور وفاقی وزیر اپنی تنخواہ اور الاؤنسز سے دستبردارہورہے ہیں۔

انہوں نے خط میں لکھا کہ کابینہ نے کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں یہ فیصلہ کیا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |