وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات مختلف امور پر بات چیت

سول اور عسکری قیادت کے دوران ہونے والی اس ملاقات میں علاقائی اور امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا


ویب ڈیسک March 02, 2023
(فوٹو : فائل)

وزیراعظم سے آرمی چیف نے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔

سول اور عسکری قیادت کے درمیان ہونے والی اس ملاقات میں ملک کی علاقائی اور امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں