ناصر کاظمی کے اظہار میں شدت نہیں بلکہ احساس کی ایک دھیمی جھلک دکھائی دیتی ہے جو روح میں اترتی محسوس ہوتی ہے