
اطلاعات کے مطابق روس سے آنے والا بحری جہاز اب سے کچھ دیر قبل کامیابی کے ساتھ گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا، جہاز میں 50000 میٹرک ٹن گندم لدی ہوئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق 9 جہازوں میں سے یہ پہلا جہاز ہے جو روس سے گندم لیکر گوادر پہنچا جبکہ مزید 8 آئندہ دنوں میں گوادر پہنچیں گے۔
گوادر بندرگاہ، روس سے آنے والا بحری جہاز لنگرانداز، 50ہزار میٹرک ٹن گندم لدی ہوئی ہے،گندم لے کر مزید8 جہاز آئیں گے، pic.twitter.com/0ERKnBOR7w
- Gwadar Pro Official (@Gwadar_Pro) March 2, 2023
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔