میاں فاروق نذیر آئی جی جیل خانہ جات تعینات

پنجاب حکومت نے آئی جی جیل خانہ جات مبشر احمد خان کا تبادلہ کردیا


Staff Reporter March 02, 2023
فوٹو فائل

پنجاب حکومت نے آئی جی جیل خانہ جات مبشر احمد خان کا تبادلہ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نگراں حکومت نے گریڈ بیس کے مبشر خان کو ایس اینڈ جے اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی اور گریڈ21 کے میاں فاروق نذیر کوآئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعینات کر دیا۔

پنجاب حکومت کی ہدایت کے بعد محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے تبادلے اور نئی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں