
ایکسپریس نیوز کے مطابق نگراں حکومت نے گریڈ بیس کے مبشر خان کو ایس اینڈ جے اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی اور گریڈ21 کے میاں فاروق نذیر کوآئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعینات کر دیا۔
پنجاب حکومت کی ہدایت کے بعد محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے تبادلے اور نئی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔