سانحہ بلدیہ ٹائون کی ہائیکورٹ کے جج سے تحقیقات کرائی جائے

اس سے قبل بھی سانحات ہوئے،حکومت نے ایسے سانحات سے نمٹنے کیلیے کیا کیا۔


Staff Reporter September 16, 2012
صاحبزادہ فضل کریم سانحہ بلدیہ ٹائون کے متاثرین سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کررہے ہیں (فوٹو : ایکسپریس )

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سکریٹری سندھ امتیاز احمد شیخ کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ بلدیہ ٹائون فیکڑی میں آتشزدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے ملازمین کے خاندانوں کو فوری طور پر ملازمتیں دیں

واقعے کی تحقیقات ایک ہائی کورٹ کے حاضر سروس جج سے کرائی جائیں،پیر صاحب پگارا نے متاثرہ خاندانوں کیلیے 15روز کا راشن بھجوایا،اس سے قبل بھی سانحات ہوئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |