فروری 2023 سیمنٹ کی فروخت میں 710 فیصد کمی
مجموعی فروخت 4.040ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال فروری کے مہینے میں 4.348ملین ٹن رہی تھی
فروری 2023میں سیمنٹ کی فروخت میں 7.10فیصد کمی کا سامنا کرنا پڑا جب کہ مجموعی فروخت 4.040ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال فروری کے مہینے میں 4.348ملین ٹن رہی تھی۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق فروری 2023میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 3.590ٹن رہی جو فروری 2022میں 3.943ملین ٹن رہی تھی۔
یہ اعدادودشمار 8.96فیصد کمی کو ظاہر کرتے ہیں اس دوران سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں 10.96فیصد اضافہ ہوا فروری 2023میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ 4لاکھ49ہزار 940 ٹن رہی جو فروری 2022میں 4لاکھ5ہزار 489ٹن رہی تھی۔
فروری 2023میں شمالی علاقوں کی سیمنٹ فیکٹریوں کی فروخت 3.014ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال فروری کی 3.255ملین ٹن کی فروخت سے 7.42فیصد کم رہی۔