عمران خان عدالت کے ساتھ وہ کررہا ہے جو آئی ایم ایف اور دوست ممالک کے ساتھ کیا وزیر اعظم
معیشت تباہ کرنے والا آج سیاسی عدم استحکام کے ذریعے اس کی بحالی روکنے کی سازشیں کررہا ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان عدالت کے ساتھ وہ کررہے ہیں جو انہوں نے آئی ایم ایف، قومی مفادات اور پاکستان کے دوست ممالک کے ساتھ کیا۔
وزراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ معیشت تباہ کرنے والا آج سیاسی عدم استحکام کے ذریعے اس کی بحالی روکنے کی سازشیں کررہا ہے اور وہ عدالت کے بلانے پر بھی نہیں آتا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان عدالت کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو اس نے آئی ایم ایف پروگرام ، قومی مفادات، پاکستان کے دوست ممالک کے ساتھ کیا۔ وزیر اعظم نے بیان میں کہا کہ عمران خان نے آئین، پارلیمنٹ، اداروں،میڈیا کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ کیا جو آج یہ عدالتوں کے ساتھ کررہا ہے۔
مزید پڑھیں: توشہ خانہ کیس؛ عمران خان آج بھی سیشن عدالت میں پیش نہ ہوئے
اُن کا مزید کا کہنا تھا کہ یہ شخص عدالت کے ساتھ وہی کر رہا ہے جو مہنگائی کی صورت میں عوام کے ساتھ کیا۔