24 ویں ٹیکسٹائل ایشیا نمائش کا کل سے ایکسپو سینٹر کراچی میں آغاز
نمائش میں 400 سے زائد غیر ملکی مندوبین شرکت کریں گے
تین روزہ 24 ویں ٹیکسٹائل ایشیا نمائش جمعہ 10مارچ سے ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہوگی۔
ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے تحت 12 مارچ تک جاری رہنے والی 24 ویں ٹیکسٹائل ایشیا نمائش میں 400 سے زائد غیر ملکی مندوبین شرکت کریں گے۔
نمائش 6ہالز پر مشتمل ہوگی جس میں ٹیکسٹائل صنعت سے منسلک معروف مقامی اور غیر ملکی کمپنیوں کے 778 اسٹالز پر 550 سے زائد مصنوعات مشتہر کی جارہی ہیں۔
24 ویں ٹیکسٹائل ایشیا نمائش میں چین، ترکیہ، ایران، جرمنی، بیلاروس، کوریا سمیت دیگر ممالک کے مندوبین شرکت کرینگے۔
ای کامرس گیٹ وے کے نائب صدر عزیر نظام کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل ایشیا نمائش برآمدات میں اضافے کیلیے بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگی۔