پاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے بھارت میں تاریخ رقم کردی
بھارتی ٹیم کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر عثمان خواجہ نے 180 رنز کی اننگز کھیلی
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے بھارت میں تاریخ رقم کردی۔
احمد آباد میں کھیلے جارہے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سینچری اسکور کردی، انہوں نے 180 رنز کی اننگز کھیلی اور اکشر پٹیل نے انکی وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل بھارت میں سعید انور اور شاہد آفریدی وہ واحد بلےباز ہیں جنہوں نے بھارت کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر سینچریاں اسکور کررکھی ہیں۔
واضح رہے کہ بھارت کو آسٹریلیا پر سیریز میں 1-2 برتری حاصل ہے تاہم سیریز کے آخری میچ کا آج دوسرا روز ہے۔