امریکی سفیرکوبلا کرگستاخانہ فلم پراحتجاج کیا جائےشجاعت

ایسی ملعون حرکتیں روکنے کیلیے تمام مسلمان حکومتوں کومتفقہ لائحہ عمل بناناچاہیے, شجاعت


Numainda Express September 16, 2012
ایسی ملعون حرکتیں روکنے کیلیے تمام مسلمان حکومتوں کومتفقہ لائحہ عمل بناناچاہیے, شجاعت ۔ فوٹو فائل

پاکستان مسلم لیگ کے صدرسینیٹرچوہدری شجاعت حسین نے امریکامیں بنائی گئی گستاخانہ فلم پردنیابھرمیں مسلمانوں کے شدیدردعمل کوفطری اورجائزقراردیتے ہوئے کہاہے کہ ایسی ملعون حرکتیں روکنے کیلیے تمام مسلمان حکومتوں کومتفقہ لائحہ عمل بناناچاہیے۔

بیرون ملک سے جاری بیان میں انھوں نے کہاکہ پاکستانی حکومت کوگستاخانہ فلم پرسخت سے سخت ردعمل کااظہارکرناچاہیے، ملک بھر میں یوٹیوب فوراًبندکی جائے اوروزارت خارجہ امریکی سفیرکوبلاکرسخت احتجاج کرے کیونکہ یہ ہرمسلمان کے ایمان کامسئلہ ہے،اس قبیح حرکت پرنہ صرف امریکااوریوٹیوب حکام کومسلمانان عالم سے دلی طورپرمعذرت کرناچاہیے تھی بلکہ تمام ذمے داران کیخلاف فوری ایکشن لینابھی ضروری تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |