کرپشن ریفرنس ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد

ملزمان کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لئے 21 مارچ کی تاریخ مقرر


کورٹ رپورٹر March 13, 2023
ملزمان کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لئے 21 مارچ کی تاریخ مقرر

احتساب عدالت نے 462 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔

کراچی کی احتساب عدالت نے 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔

عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے ملزمان کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لئے 21 مارچ کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں