
عمران خان اپنے کارکنان سے ملنے کیلئے گھر سے باہر آگئے اس دوران انہوں نے آنسو گیس کی شیلنگ سے بچنے کیلئے چہرے پر ماسک پہن رکھا تھا۔
پی ٹی آئی چیئر مین نے اپنے گھر کے احاطے میں کار کنان سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کرتے نظر آئے۔
عمران خان ۔ pic.twitter.com/ehSZfwfQXK
- Hassan Ayub Khan (@HassanAyub82) March 15, 2023
یاد رہے کہ عدالت نے عمران خان کے خلاف ناقابلِ ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کر رکھے ہیں جس کے بعد کارکنان کی جانب سے لاہور کے زمان پارک کے باہر شدید احتجاج کیا جارہا ہے اور عمران خان کو گرفتار کرنے سے روکنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔