رونالڈو کی گرل فرینڈ نے سعودی عرب میں نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ شروع کردی


شو 24 مارچ کو نشر ہوگا، ٹیزر جاری (فوٹو: فائل)
میڈیا رپورٹس کے مطابق دستاویزی فلم آئی ایم جارجینا کا عنوان جارجینا کی زندگی کے گرد گھومتا ہے، یہ شو 24 مارچ کو نشر ہوگا، جس کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: رونالڈو کی مسلسل ناکامی؛ یلو کارڈ ملنے پر آگ بگولہ، ویڈیو وائرل
دوسری جانب پرتگالی فٹبالر کی گرل فرینڈ ان دنوں بچوں کے ہمراہ سعودی عرب میں مقیم ہیں۔