کراچی کی یوسی میں جماعت اسلامی کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج
الیکشن کمیشن نے لیاقت آباد کے ابن سینا ٹاؤن کی یوسی 4 کا نتیجہ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں ایک یوسی میں جماعت اسلامی کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی۔
الیکشن کمیشن نے لیاقت آباد کے ابن سینا ٹاؤن کی یوسی 4 کا نتیجہ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
کمیشن نے جماعت اسلامی کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج کر دی اور نتائج جاری کرنے پر دیا گیا حکم امتناع واپس لے لیا۔
الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنایا کہ درخواست گزار چاہیں تو الیکشن ٹربیونل سے رجوع کر سکتے ہیں، آر او کے مطابق جماعت اسلامی نے 1818 اور پی ٹی آئی نے 1260 ووٹ حاصل کیے، جبکہ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو بطور ثبوت ٹمپرڈ فارم 11 پیش کیے تھے۔