ضلعی انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار
انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امن وامان کی صورتحال اچھی نہیں، جلسے کیلئے سنگین نتائج کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں، انتظامیہ
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امن وامان کی صورتحال اچھی نہیں، جلسے کیلئے سنگین نتائج کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔
ڈپٹی کمشنر لاہور رافع حیدر نے کہا کہ انٹیلیجنس کمیٹی نے پندرہ مارچ کو میٹنگ میں بھی سیکیورٹی خدشات کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے سے روک دیا
واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے رینما حماد اظہر کے ڈہٹی کمشنر لاہور کو درخواست دی تھی۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں چند روز قبل نکالی جانے والی ریلی کے اختتام پر 23 مارچ کو مینار پاکستان میں عوامی جلسے کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔
تاہم آج لاہور ہائی کورٹ نے دفعہ ایک سو چوالیس کے خاتمے کے حوالے سے دائر درخواست