
سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص پہلے خوب چیختا چلاتا ہے اور پھر اچانک کلہاڑی سے وار کر کے امن دھالیوال پر دھاوا بول دیتا ہے۔
امن دھالیوال پر حملہ اس وقت ہوا جب وہ کیلیفورنیا میں جم میں ورزش کررہے تھے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر میں اداکار کو شدید زخمی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے جسم پر کئی چوٹیں اور ٹانکے لگے ہیں۔
Punjabi actor Arman Dhaliwal was critically attacked in America when he was exercising in the Planet Fitness gym. Arman Dhaliwal bravely subdued the attacker. pic.twitter.com/QXQDH3FI4j
- Gagandeep Singh (@Gagan4344) March 16, 2023
یاد رہے کہ امن دھالیوال نے ریتک روشن کے ساتھ فلم جودھا اکبر میں راجکمار رتن سنگھ کا کردار ادا کیا تھا، انہوں نے بھارتی فلموں سمیت کئی ہالی ووڈ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔