اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر پر جرمانہ مگر کیوں
کولن منرو نے غلطی تسلیم کرلیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے خلاف دوسرے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر کولن منرو پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔
ترجمان پی سی بی کے مطابق کولن منرو نے پشاور زلمی کے خلاف میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد اسٹمپس پر بلا مارا تھا جو کہ عمل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی تھی۔
میچ کے بعد امپائرز نے رپورٹ میچ ریفری کو بھیجی تھی جس پر انہیں میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کرنے کی تجویز کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں: پی ایس ایل8؛ یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر فضل الحق فاروقی پر جرمانہ عائد
اس موقع پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ کو قبول کرلیا۔