ڈاکٹرقدیرکے الزامات جھوٹ بینظیرمیزائل ٹیکنالوجی لائیں کائرہ
پیپلزپارٹی ایٹمی پروگرام کی بانی ہے جوملکی دفاع وسلامتی کاضامن ہے،وزیراطلاعات
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی ایٹمی پروگرام کی بانی ہے جوملکی دفاع اورسلامتی کاضامن ہے۔
ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے انٹرویو میں شہید بینظیر بھٹو پر جوہری ٹیکنالوجی کی منتقلی کے بارے میںلگائے گئے الزامات پرتبصرہ کرتے ہوئے انھوںنے کہاکہ ذوالفقارعلی بھٹوشہیدایٹمی پروگرام کے بانی تھے،بینظیربھٹوملک میںمیزائل ٹیکنالوجی لیکر آئیںاس سے ملک کادفاع مضبوط ہوا،بینظیربھٹواب اس دنیامیںنہیںہیںکسی کوان پرالزام تراشی زیب نہیں دیتی، ڈاکٹرقدیرکے ان پرلگائے گئے الزامات جھوٹے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ذوالفقارعلی بھٹو اور بینظیربھٹوشہیدنے خطے سمیت دنیامیںامن وسلامتی کیلئے کوششیںکیں،پیپلزپارٹی کی قیادت میںموجودہ حکومت دنیا کے تمام ممالک سے دوستانہ تعلقات اورامن کی خواہاں ہے۔ ادھرصدارتی ترجمان سینٹرفرحت اللہ بابرنے کہاہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیرکاالزام غلط ہے،ہم اسکی شدیدترین مذمت کرتے ہیں،ڈاکٹرقدیرکی ہرزہ سرائی اپناجرم چھپانے کی کوشش ہے،انہوںنے فروری 2004 میںجوہری ٹیکنالوجی کی منتقلی کااعتراف خودکیا،عوام کوڈاکٹرقدیرکی پہلی معافی اب تک یادہے،انہیںایک بارپھرمعافی مانگناہو گی،انہیںبینظیرکی روح سے بھی معافی مانگناہو گی۔