توشہ خانہ کیس نیب نے عمران خان کو کل طلب کرلیا
عمران خان کو جاری نوٹس میں نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
نیب نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کو کل طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی طلبی کا دوسرا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں عمران خان کو نیب راولپنڈی میں کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب میں طلب
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی کل نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا جا چکا ہے۔