
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لیجنڈز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد شاہد آفریدی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی انتظامیہ اور سرکاری عہدیداروں کا شکریہ ادا کیا اور دوبارہ لیگ کا حصہ بننے کی خواہش بھی ظاہر کی۔
قبل ازیں شاہین آفریدی نے 18 مارچ کو پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتنے کے بعد ٹوئٹر پر ٹرافی کے ہمراہ تصویر شیئر کی تھی۔
مزید پڑھیں: شاہد آفریدی کی ایشیا الیون نے لیجنڈز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
واضح رہے کہ لیجنڈز لیگ کے فائنل سے قبل شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ شاہین نے ٹائٹل جیت کر ہمیں چیلنج دیا ہے، میرے پاس بھی پرانی بندوقیں موجود ہیں، فائنل جیتنے کی کوشش کریں گے۔
https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/1637892948367908883
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔