
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لیجنڈز لیگ میں ایشیا لائنز کی کپتانی کے فرائض سر انجام دینے والے شاہد آفریدی اور ٹیم نے ٹرافی کو افغانستان کے لوگوں کے نام کردیا۔
اس موقع پر سابق کرکٹر اصغر افغان نے کپتان شاہد آفریدی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم وطنوں کے ساتھ ٹرافی کے ہمراہ جشن منائیں گے۔
مزید پڑھیں: داماد اور سسر نے ایک ساتھ دو الگ لیگز میں ٹائٹل جیت لیے
سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کی جانب سے ٹرافی افغان بھائیوں کے نام کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
Shahid Afridi has such a big heart! He dedicated the #LegendsLeagueCricket trophy to Asghar Afghan and to the people of Afghanistan Ma Shaa Allah. Asghar will take it back home to celebrate with his countrymen. Der kha, Lala ❤️ @SAfridiOfficial pic.twitter.com/NI6xEWuzGt
— Farid Khan (@_FaridKhan) March 20, 2023
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔